نقطہ نظر ’میں نے اپنی والدہ کے لیے مارچ کیا جنہیں اسکول جانے نہیں دیا گیا‘ میری والدہ کی کہانی صرف ایک استعارے کی مانند ہے اور یہ اس غیرامتیازی سلوک کی نمائندگی کرتی ہے جس کا بڑے پیمانے پر ہمارے معاشرے کی خواتین سامنا کرتی ہیں۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ